the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی؍10نومبر:-:سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں، جہاز رانی، آبی وسائل ، دریا کی ترقی اور گنگا صفائی کے وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ دہلی این سی آر کے آس پاس شاہراہوں کے پروجیکٹوں پر کام کرنے والے پروجیکٹ ڈائریکٹروں، ٹھیکے داروں اور فیلڈ میں کام کرنے والے عہدیداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ تعمیری کام سے پیدا ہونے والی آلودگی کو روکنے کے لئے سخت اقدامات کریں۔

اس سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات میں تمام تعمیری



مقامات اور کیمپوں پر پانی کا چھڑکاؤ ، تعمیری سامان، کچرا اورفلائی ایش وغیرہ کو لانے لے جانے والے ٹرکوں کو ڈھکنا وغیرہ شامل ہے، تاکہ دھول کو اڑنے سے روکا جاسکے اور تمام تعمیراتی مقامات پر ہوا کے معیار کے ضابطوں پر پوری طرح عمل درآمد کیا جائے۔
فیلڈ میں کام کرنے والے عہدیداروں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ مسلسل تعمیراتی مقامات کی جانچ کریں اور اس بات کی یقینی بنائیں کہ آلودگی پر قابو پانے والے تمام اقدامات پر سختی سے عمل کیا جارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.