: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی (23 اپریل 2026) مرکزی حکومت نے جمعرات کو اُن خبروں کو مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ جاری اسمبلی انتخابات کے بعد ملک میں پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 25؍ سے 28؍ روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ اسے فیک نیوز
قرار دیتے ہوئے وزارتِ پیٹرولیم و قدرتی گیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم'ایکس'پر پوسٹ کیاکہ ''کچھ میڈیا رپورٹس میں پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی بات کہی جا رہی ہے۔ یہ واضح کیا جاتا ہے کہ حکومت کے سامنے ایسا کوئی تجویز زیرِ غور نہیں ہے۔