: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایک شخص جو نئی SUV کار خرید نے کے بعد بار بار خرابی کی وجہ سے اورخراب خدمات سے پریشان تھا، اپنی نئی SUV کارکو دو گدھوں کے ذ ریعے کھینچ کر ادے پور میں
ڈیلر کے پاس پہنچا دیا۔ کار کو مبینہ طور پر سروس سینٹر میں دو بار لایا گیا اور ڈیلر کی طرف سے کوئی تسلی بخش حل فراہم نہیں کیا گیا۔ گدھوں کی جانب سے گاڑی کو کھینچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آگئی۔