the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد_ ،26 ستمبر ملک میں کروڑوں لوگ  راشن کارڈ رکھتے ہیں۔ مرکزی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی وبا میں مفت راشن کی سہولت دی  تھی، جس کے بعد کئی لوگ فرضی طریقے سے مفت راشن کی سہولت کا فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ محکمہ خوراک اور عوامی تقسیم کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک بھر میں تقریباً 80 کروڑ لوگ مفت راشن کی سہولت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔جن میں امیر خاندان کے لوگ بھی شامل ہیں۔

حکومت سے دے جانے 



والی اطلاعات کے مطابق 80 کروڑ میں سے کئی راشن کارڈ کے نااہل لوگ بھی شامل ہیں جو  مالی طور پر خوشحال ہیں لیکن  راشن کارڈ کے ذریعے راشن حاصل کررہے ہیں اس لیے حکومت ایسے لوگوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔ غلط تفصیلات پیش کرتے ہوئے راشن کارڈ حاصل کرنے والوں کے کارڈ منسوخ کرنے کے لئے حکومت قواعد میں بڑی تبدیلی کرنے جا رہی ہے۔ محکمہ خوراک کا خیال ہے کہ اب رولز کو مکمل طور پر شفاف بنایا جائے، تاکہ کوئی ہیرا پھیری نہ ہو سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.