: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صدر دروپدی مرمو نے 12 ریاستوں کے نئے گورنر اور لداخ میں ایک نئے لیفٹیننٹ گورنر کا تقرر کیا ہے۔ بہار کے گورنر پھگو چوہان کو میگھالیہ کا گورنر مقرر
کیا گیا تھا جبکہ ہماچل پردیش کے گورنر راجندر ارلیکر کو بہار میں تعینات کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر مقرر کیا گیا جبکہ رمیش بیس کو مہاراشٹر کا نیا گورنر نامزد کیا گیا۔