: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 29 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی سے نوجوانوں کے لیے بدلتے ہوئے حالات میں فیصلے کرنے میں زیادہ آزادی
کو یقینی بنایا گیا ہے مسٹر مودی یہاں انا یونیورسٹی کے 42 ویں کنووکیشن سے خطاب کر رہے تھے انا یونیورسٹی کی اس تقریب سے خطاب کرنے والے مسٹر مودی 70 سال کے بعد دوسرے وزیر اعظم ہیں۔