: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 20 اکتوبر (یواین آئی) برطانیہ میں سیاسی بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے،بورس جانسن کے بعد استعفی دینے کے بعد وزرات عظمی کا عہدہ سنبھالنے والی لزٹرس نے متعدد وزراء کے
استعفی دینے کے بعد محض دو ماہ ہی استعفی دے دیا غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے لز ٹرس نے کہا کہ وہ وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے رہی ہیں۔