: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آندھرا پردیش 22 جنوری 2026 (اعتماد نیوز) ساوتھ سنٹرل ریلوے نے حیدرآباد کے چرلہ پلی ریلوے اسٹیشن سے آندھرا پردیش اور تمل ناڈو کے راستے کیرالہ کے شہر ترواننتا پورم تک نئی امرت بھارت ایکسپریس چلانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ
ٹرین جمعہ، 23 جنوری سے اپنی خدمات کا آغاز کرے گی جس سے عام اور متوسط طبقہ کے مسافروں کو سفر کی بہترین سہولت میسر آئے گی۔افتتاحی روز یعنی 23 جنوری کو یہ ٹرین صبح 10.45بجے ترواننتا پورم سے روانہ ہوگی اور اگلے دن شام 4.30بجے چرلہ پلی پہنچے گی۔