: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کو اس کی تمام شکلوں میں جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے مل کر کام کریں اور اس کی حمایت کرنے والوں کو
جوابدہ بنانے کی ضرورت ہے جمعہ کو یہاں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے زور دے کر کہا کہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی یا کسی بھی قسم کی دہشت گردی کی حمایت انسانیت کے خلاف ایک سنگین جرم ہے۔