the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 07 جون (یو این آئی) مسٹر نریندر مودی کو متفقہ طور پر قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد اتحاد کے وفد نے جمعہ کو یہاں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور مرکز میں حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا۔
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر قائدین راجناتھ سنگھ ، امت شاہ، تیلگودیشم پارٹی، جنتا دل (یو) اور اتحاد کی دیگر جماعتوں کے لیڈروں نے مرکز میں مسٹر مودی کی



قیادت میں حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کرنے کے حوالے سے محترمہ مر مو کو ایک خط سونپا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل این ڈی اے کی پارلیمانی پارٹی کی ایک میٹنگ میں مسٹر مودی کو متفقہ طور پر اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا تھا۔ اس بات کا امکان ہے کہ صدر جمہور یہ آج شام تک مودی کو حکومت سازی کا دعوت نامہ دے سکتی ہیں۔ مسٹر مودی اور نئی کونسل آف منسٹرس کے کچھ اراکین کے اتوار کی شام کو حلف لینے کا امکان ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.