the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 6 اپریل :- پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہونے کے بعد آج پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمےکے سامنے حکمراں قومی جمہوری محاذ(این ڈی اے) اور اپوزیشن کانگریس کے ممبران پارلیمنٹ ایک دوسرے پر 'جمہوریت کےقتل 'کا الزام لگاتے ہوئے آمنے سامنے آ گئے۔



size="4">دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف جم کر نعرے لگائے، الزامات لگائے ، مارچ نکالےاور چند رہنما آپس میں الجھ بھی گئے۔

این ڈی اے کے ایم پی دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی ہوتے ہی پورے سیشن کے دوران ایوان میں کام کاج نہیں ہونے کے لئے کانگریس پر حملہ بولتے ہوئے مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سامنے جمع ہو گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.