: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نوازالدین صدیقی کو ممبئی میں ان کے اپنے بنگلے میں داخل ہونے اور اپنی بیمار والدہ سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی، جس کی ایک ویڈیو آن لائن منظر عام پر آئی۔ ویڈیو میں
نواز الدین کو ان کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا گیا لیکن ان کے بھائی فیض الدین نے انہیں روک دیا۔ نوازالدین کو اپنے بھائی کو اندر جانے کے لیے راضی کرتے ہوئے دیکھا گیا، لیکن کئی لوگوں نے ان سے اندر نہ آنے کی درخواست کی۔