the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد/6جولائی(ایجنسی) پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال، ان کی بیٹی مریم نواز کو 7 سال اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان تینوں کو ایون فیلڈ ریفرنس معاملہ میں یہ سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نےسنایا ۔ احتساب عدالت نے نوازشریف پر 80 لاکھ پاؤنڈ اور مریم نواز پر 20 لاکھ پاؤنڈ کا



جرمانہ بھی عائد کیا ہے جب کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی حکم دیاہے۔


فیصلہ سنائے جانے کے وقت یہ تینوں عدالت میں موجود نہیں تھے ۔ نواز شریف اور مریم نواز لندن میں ہیں ، جب کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر مانسہرہ میں ہیں ، جس کی وجہ سے تینوں عدالت میں پیش نہیں ہوسکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.