حیدرآباد، 26 نومبر، 2025 (ذرائع) حیدرآباد کے جوبلی ہلز حلقے کے نومنتخب ایم ایل اے نوین یادو نے آج اسمبلی میں حلف لے لیا۔ اسپیکر گڈم پرساد کمار نے نوین یادو سے حلف
لیا۔حلف برداری تقریب میں وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین ، میئر، ڈپٹی میئر، کنٹونمنٹ کے ایم ایل اے شری گنیش، رکنِ پارلیمنٹ چاملا کرن کمار ریڈی اور نوین یادو کے گھر والے موجود تھے ۔