the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 06 نومبر:- بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لامبا 5 نومبر سے دس نومبر تک چھ روزہ دورے پر فرانس گئے ہیں۔

ان کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان طویل تعاون اور دفاعی شعبے میں تعاون کے نئے



امکانات کو تلاش کرنا ہے۔

اپنے دورے کے دوران ایڈمرل لامبا فرانس کے وزیر دفاع فلورنس پارلی اور بحریہ کے سربراہ جنرل فرانکوئس لیکوانٹر و متعدد دیگر اہم شخصیات
کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.