the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/16نومبر(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قومی پریس ڈے پر کہا کہ آزاد پریس زندہ ومتحرک جمہوریت کی بنیاد ہے اور ہم پریس کی آزادی اور تمام شکلوں میں اس کےاظہار کو برقرار رکھنے کے لئے پابند عہد



ہیں۔

مسٹر مودی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے امید ظاہر کی "میڈیا ملک کے 125 کروڑ ہندوستانیوں کی مہارت، طاقت اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو زیادہ سے زیادہ جگہ دے گا۔
موجودہ وقت میں ہم سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھ رہے ہیں اور لوگوں میں موبائل فون کے ذریعے خبروں کے تئیں رجحان بڑھا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.