the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

ریاست تلنگانہ میں سیول، ایکسائز مقدمات، مزدوروں کے تنازعات، ازدواجی معاملات اور این آئی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کو باہمی رضامندی سے نمٹانے کے لئے اس ماہ کی 28 تاریخ کو ریاست کی تمام عدالتوں میں لوک عدالتیں منعقد کی جائیں گی۔تلنگانہ اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے رکن سکریٹری سی ایچ پنچاکشری نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں بتایا کہ یہ پروگرام



قومی لوک عدالت کے حصہ کے طور پر منعقد کیا جا رہا ہے۔ ہائی کورٹ سے لے کر سب کورٹوں تک تمام عدالتوں میں ہونے والی ان لوک عدالتوں میں اپنے مقدمات حل کروانے کے خواہش مند افراد ضلع لیگل سروسز اتھارٹی کے چیرمین، نیا سیوا سدن اور منڈل لیگل سروسز کمیٹیوں سے رجوع کر سکتے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ لوک عدالت میں اگر دونوں فریقین کی رضامندی سے کسی مقدمہ کا تصفیہ ہو جائے تو اس فیصلے کے خلاف اپیل کی کوئی گنجائش نہیں رہتی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.