the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 16نومبر(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ریاستی عوام کو درپیش مسائل و مشکلات سے بخوبی واقف ہے اور ہماری جماعت ہر سطح پر عوامی مسائل اُجاگر کرنے اور ان کا سدباب کرانے کے اپنے فرائض کو بخوبی انجام دینے کی از حد کوشش کرتی ہے ان باتوں کا اظہار



پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج پارٹی ہیڈکوارٹر میں سینئر لیڈران سے تبالہ خیالات کرتے ہوئے کیا ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے لوگوں کے مسائل ومشکلات سُنے کے علاوہ پارٹی سے وابستہ لیڈران اور عہدیداران سے پارٹی سرگرمیوں اور تنظیمی پروگراموںکے بارے میں تفصیلات حاصل کیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.