the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جے پور/7فروری(ایجنسی) وزیراعلی نریندر مودی کی بیوی جشودا بین ایک سڑک حادثے میں زخمی ہو گئی ہیں. ان کے سر کی چوٹ آئی ہے. اس سڑک حادثے میں انکے ایک رشتہ دار کی موت ہوگئی ہے، جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے ہیں، نیوز ایجنسی کے مطابق حادثہ راجستھان کے 

rgb(62, 62, 62); font-family: " droid="" serif",="" serif;="" font-size:="" 16px;="" text-align:="" start;"="">Chittorgarh
چیتوڑ گڑھ میں چہارشنبہ کی صبح تب ہوا جب جشودا بین ایک شادی کی تقریب میں شریک ہوکر اپنا رشتہ داروں کے ساتھ واپس گجرات لوٹ رہی تھیں، اس دوران کوٹہ-چیتوڑ گڑھ ہائی وے پر انکی گاڑی ایک ٹرک سے ٹکراگئی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.