the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

 وزیرآعظم نریندر مودی نے سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو اُن کی یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی ۔ وزیر آعظم نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ڈاکٹر کلام کی بطور سائینسداں اور صدر جمہوریہ کے طور



پر ان کی خدمات کو یاد کیا جنھوں نے معاشرے کے ہر طبقے کو متاثر کیا۔ نریندرمودی نے کہا’’ہمارے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو خراج عقیدت پیش ہے ۔ ایک سائنسداں اور صدر جمہوریہ کے طور پر ہمارے ملک کے لئے ان کی خدمات قابل تعریف ہیں، انھوں نے معاشرے کے ہر طبقے کو متاثر کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.