the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 12 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی پالیسی نے معیشت کو تباہ کر دیا ہے اور ملک کی معاشی صورتحال بے حد خراب ہوگئی ہے لہٰذا مسٹر مودی کو اس بارے میں بیان دینا چاہیے۔
مسٹر گاندھی نے پارلیمنٹ کے احاطے میں جمعرات کو صحافیوں سے کہا کہ شیئر بازارمیں جو ہورہا ہے اس سے لاکھوں افراد کا کروڑوں کا نقصان ہوا ہے۔ ہندوستان کی معیشت کو



مسٹر مودی اور ان کی پالیسی نے تباہ کر دیا ہے۔ درست بات یہ ہے کہ انھیں معیشت کی اطلاع نہیں ہے لیکن جو معاشی صورتحال پیدا ہوئی ہے اس کے پیش نظر وزیر اعظم کو معلومات دینی چاہیے۔
انہوں نےکہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ملک کی معیشت کو بہترڈھنگ سے چلایا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کانگریس معیشت کو درست ڈھنگ سے سمجھتی ہے۔ معیشت کو کیسے آگےبڑھانا ہے‘کانگریس کو اس کا فہم ہے لیکن مسٹر مودی یہ نہیں سمجھتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.