the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16اگست (ایجنسی) اجودھیا کے رام جنم بھومی۔بابری مسجد زمین تنازعہ معاملہ میں سپریم کورٹ میں آج ساتویں دن سماعت ہوئی، جس میں اہم فریق ’رام للاوراجمان‘ نے متنازعہ زمین کے نقشہ اور فوٹو دکھاتے ہوئے کہاکہ صرف نماز ادا کرنے سے وہ جگہ مسجد نہیں ہوجاتی۔
رام للاوراجمان کی طرف سے پیش سینئر وکیل سی ایس ویدھناتھ نے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ کو متنازعہ زمین کے نقشے اور فوٹو دکھاتے ہوئے دلیل دی کہ کھمبوں میں شری کرشن، شیو تانڈو اور شری



رام کے بچپن کی تصویر نظر آتی ہے۔
مسٹر ویدھناتھ نے دلیل دی کہ متنازعہ ڈھانچہ اور کھدائی کے دوران ملے پاشن استمبھ پر شیو تانڈو، ہنومان اور دیگر دیوی دیوتاوں کی مورتیاں ملیں۔ انہوں نے کہاکہ پکی تعمیر میں جہاں تین گمبد بنائے گئے تھے، وہیں بچے کی شکل میں رام کی مورتی تھی۔
انہوں نے مسلم فریق سنی وقف بورڈ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صرف نماز ادا کرنے سے وہ جگہ آپ کی نہیں ہوسکتی، جب تک وہ آپ کی املاک نہ ہو۔ نماز سڑکوں پر بھی ادا ہوتی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ سڑک آپ کی ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.