the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 4 فروری'  نائب صدر ایم وینکیا ناڈو نے آج کہا کہ ثقافت کا مذہب کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور اس میں ہر قسم کے آرٹ اور اقدار کا اظہار ہے، لیکن آرٹ ایسا ہونا چاہئے کہ دوسروں کے جذبات مجروح نہ



ہو۔
بلکہ سب کو خوشیاں دے اور معاشرے میں خیرسگالی برقرار رکھے۔

مسٹر نائیڈو نے آج یہاں اندرا گاندھی نیشنل آرٹ سینٹر کے زیر اہتمام پہلے بین الاقوامی آرٹ میلے کا افتتاح کرتے ہوئےیہ بات کہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.