: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 جولائی (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ہفتہ کو صدر رام ناتھ کووند اور ان کے اہل خانہ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔
نائب صدر جمہوریہ جناب نائیڈو کی
رہائش گاہ پر منعقد اس ضیافت پروگرام میں مسٹر کووند کی صحت مند اور لمبی زندگی کی خواہش کرتے ہوئے کہا کہ صدر جمہوریہ نے اپنی سادگی اور علمی اپنے نظریے سے اس معزز ادارے کے وقار کو مزید بڑھایا ہے-