: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امرواتی/16نومبر(ایجنسی) آندھرا پردیش حکومت نے غیر متوقع قدم اٹھاتے ہوئے اس 'اتفاق رائے' کے خلاف جانے کا فیصلہ لیا ہے جس مرکزی جانچ ایجنسی (سی بی آئی) کو ریاست میں کسی طرح کی انکوائری یا آپریشن کے لئے پہلے ریاستی حکومت سے اجازت لینی ہوگی. نائیڈو کے اس قدم کا کانگریس اور ممتا بنرجی نے کھل کر خیر مقدم کیا ہے.
اس فیصلے کا مطلب یہ ہوا کہ سی بی آئی افسران کو اب کسی بھی سرکاری کام کے واسطے ریاست میں داخل ہونے کے لیے چندرا بابو نائیڈو حکومت سے اجازت لینی ہوگی.
Andhra Pradesh CM Chandrababu Naidu has done the right thing in saying that he won't allow Central Bureau of Investigation (CBI) in his state: West Bengal CM Mamata Banerjee