the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
میانمار/28مارچ(ایجنسی) میانمار کی پارلیمنٹ نے نائب صدر Win Myint وین مينٹ کو آج ملک کا صدر جمہوریہ منتخب کیا۔



font-size: 18px; text-align: start;">اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سو کی کے قریبی معتمد وین مینٹ کو صدر هتن كياو کے استعفی کے تقریبا ایک ہفتے بعد صدر منتخب کیا گیا ہے۔

صدارتی دوڑ میں ملک کے تین نائب صدور مينٹ سوے، ہنری وان تھیو اور مسٹر وین مینٹ شامل تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.