the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
یانگون/12جنوری(ایجنسی) میانمار میں جمعہ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر پیمانے پر زلزلے کی شدت 6.0 درج کی گئی، نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، میانمار میں زلزلہ کے جھٹکوں کا بوگو



علاقہ کے فو سٹی سے جنوب مغرب میں 27.3 کلومیٹر کی دوری پر تھا. نیشنل سینٹر فار seismological کے مطابق، اس زلزلے کے جھٹکے کے کچھ ہی منٹوں بعد دو جھٹکے اور محسوس کیے گئے ہیں- ان زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 5.3 مانپی گئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.