the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آندھرا پردیش 23 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے تاڑی پتری ٹاون میں ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا، جہاں اوگادی کے موقع پر مٹن خریدنے والے ایک شخص نے گوشت نہ گلنے پر پولیس سے رجوع



کرلیا۔سودالہ ھاجی نامی شخص نے الزام لگایا کہ اس نے مٹن کو ککر میں 20 مرتبہ پکایا، مگر وہ نرم نہیں ہوا۔ اس پر وہ برتن سمیت پولیس اسٹیشن پہنچ گیا اور مطالبہ کیا کہ اسے مٹن فروخت کرنے والے کے خلاف کیس درج کیا جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.