: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،27 جولائی (یو این آئی) عصر حاضر میں انسان دنیا کی ٹھاٹ باٹ اور جاہ و حشمت میں اس قدر کھو گیا ہے کہ حصول دولت ہی اس کی زندگی کا واحد مقصد اور شب و روز کی سرگرمیوں کا محور
بن گیا لیکن شمالی کشمیر کی گریز وادی کے تلیل علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک 26 سالہ نوجوان موجود ہے جس نے اپنی نوجوانی کے شب و روز حصول دنیا کی فکر سے بے فکر ہو کر قرآن پاک کی خدمت کے لئے صرف کئے۔