the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کولکاتہ,8 فروری (یواین آئی) مغربی بنگال قومی تنظیم کی جانب سے کولکاتہ میں منعقدہ ریاستی نمائندہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ، آل انڈیا قومی تنظیم کے قومی صدر اور سابق مرکزی وزیر طارق انور نے فرقہ واریت کو ملک



کے لئے مہلک قرار دیا۔
انہوں نے کہاکہ چاہے فرقہ واریت اقلیت کی ہو یا اکثریت کی،دونوں ملک کے لئے خطرناک ہے۔
انہوں نے عوام خصوصا کولکاتہ کے لوگوں سے اپیل کی کہ اب وقت آگیا ہے کہ فرقہ پرست طاقتوں کو روکا جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.