: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،17اگسٹ (اعتماد) عظیم کلاسیکی گلوکار پنڈت جسراج کا پیر کی صبح امریکہ میں ہارٹ اٹیک کے سبب انتقال ہوگیا۔ پنڈت جسراج کورونا
وائرس کی وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے بعد سے نیو جرسی میں تھے۔ انہوں نے آج صبح اس نے آخری سانس لی۔ 'پنڈت جی' کی بیٹی ، درگا جسراج نے پی ٹی آئی کو یہ معلومات دیں۔