: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد میں موسیٰ ندی کی بحالی سے متعلق پریزنٹیشن میں چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ حکومت موسیٰ ندی کی بحالی پراجکٹ کو شہر کی ترقی کے لئے شروع کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے کئی ترقی یافتہ شہروں میں ندیوں کے کنارے بڑے
ترقیاتی منصوبے کئے گئے ہیں اور انہی ماڈلز کا مطالعہ کرکے یہ منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
انہوں نے اپوزیشن سے اپیل کی کہ اندھی مخالفت کے بجائے تجاویز دیں۔ چیف منسٹر نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت کسی کو بھی پریشان نہیں کرے گی اور عوام کی بھلائی کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ منصوبہ آگے بڑھایا جا رہا ہے۔