: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 نومبر (یو این آئی) صدرجمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو گرو نانک دیو جی کی جینتی کے موقع پر ہم وطنوں
کو مبارکباد دی محترمہ مرمو نے ٹویٹ کیا ’’گرو نانک دیو جی کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک اور بیرون ملک تمام ہم وطنوں اور خاص طور پر سکھ بھائیوں اور بہنوں کو میری دلی نیک خواہشات۔