the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
غازی آباد:04جنوری(یواین آئی )اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے مرادنگر میں شمشان گھاٹ پر پیش آئے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 24ہوگئی ہے اس ضمن میں پولیس نے نگر پالیکا کے انجینئر نہاریکا سنگھ، جونیئر انجینئرسی پی سنگھ اور سپروائزر آشیش سمیت تین افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ ٹھیکیدار اجے تیاگی اور دیگر فرار چل رہے ہیں۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(دیہات)ڈاکٹر



ایرج راجا کے مطابق پولیس نےمختلف دفعات میں تینوں کو گرفتار کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اتوار کو تیز بارش کی وجہ مرادنگر میں بنبامارگ پر واقع شمشان گھاٹ احاطے کا لنٹر اور دیوار منہدم ہوگئی تھی۔ حادثے کے وقت شمشان گھاٹ پر آخری رسومات کی ادائیگی ہورہی تھی۔ اور اس دوران وہاں یکجا 40سے زیادہ لوگ ملبے کے نیچے دب گئے۔ حادثے میں 24افراد کی موت ہوگئی اور دیگر کئی زخمی ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.