تلنگانہ 29 جنوری 2026 (اعتماد نیوز) بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راو کی گاڑی کی الیکشن عملہ نے تلاشی لی ۔بلدی انتخابات کے پیش نظر تارک راما
راو سرسلہ کا دورہ کیا تھا جہاں کے ٹی آر کی گاڑی کی انتخابی حکام نے تلاشی لی۔ انتخابی ضابطۂ اخلاق کی مکمل پابندی کرتے ہوئے کے ٹی آر نے حکام کو مکمل تعاون فراہم کیا۔