the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

ممبئی میں مسلسل جاری موسلادھار بارش کے پیش نظر محکمہ موسمیات  نے شہر کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ صورتحال کے مدنظر برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن  نے تمام سرکاری و خانگی اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔بی ایم سی نے کہا کہ طلبہ کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ



فیصلہ کیا گیا ہے اور شہریوں کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ انتہائی ضرورت کے بغیر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
گزشتہ ایک ہفتے سے ممبئی میں مسلسل بارش ہو رہی ہے، جبکہ کئی علاقوں میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ تاہم حکام کے مطابق عوامی ٹرانسپورٹ، بشمول مضافاتی لوکل ٹرین خدمات، معمول کے مطابق جاری ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.