: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/4اکتوبر(ایجنسی) ممبئی کے ایلفنسٹن روڈ اور پریل اسٹیشن کو جوڑنے والے بریج پر پچھلے ہفتے کو ہوئے بھگدڑ کے حادثے میں 23 افراد ہلاک ہوئے. اس واقعے کے بعد، ریل وزارت نے انکوائری کا
حکم دیا تھا. ہزاروں لوگوں نے ریلوے انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا. اب خبر آ رہی ہے کہ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک پھول والے نے بلند آواز سے پکارا کہ پھول گر گئے ہیں، اور بھیڑسمجھی کہ پل گر گیا.