: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
محمد جابر احمد صدر نشین بلدیہ بھینسہ نے شہر حیدرآباد کے دارالسلام پہنچ کر صدر کل ہند مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے مقامی کاموں کی تفصیلات سے آگاہ کروایا۔
اس دوران انکے ہمراہ امتیاز الحق ایڈوکیٹ و
کوآپشن ممبر بلدیہ بھینسہ, عبدل ماجد مجلس نمائندہ کونسلر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر جابر احمد نے شہر بھینسہ میں چل رہے بلدی ترقیاتی کاموں سے واقف کروایا اور تفصیل سے رپورٹ پیش کی اور کچھ مسائل پر بھی گفتگو کی جس پر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے حکومت سے مناسب نمائندگی کرنے کا تیقن دیا۔