the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 12 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش ، راجستھان اور مدھیہ پردیش کے کچھ حصوں میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار غم کیا ہے اور اس واقعہ میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کےلواحقین کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے پیر کو وزیر اعظم نے اپنےایک ٹویٹ پیغام میں کہا’’اتر پردیش کے متعدد حصوں میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والی



ہلاکتیں اندوہناک ہیں۔ اس واقعہ میں جن لوگوں اپنی جانیں گنوائی ہیں ان کے لوحقین سے میں تعزیت کرتا ہوں ۔ ایشورانہیں یہ غم برداشت کرنے کی سکت عطا فرمائے‘‘۔
ایک اور ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا’’راجستھان کے کچھ علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے کئی لوگ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اس سے واقعہ سے غمزدہ ہوں۔ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.