حیدراباد،١٤ اگسٹ (ذرائع) حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اور صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بیرسٹر اسد الدین اویسی نے حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کیا کہ وہ آئندہ بجٹ میں تعلیم کے لیے زیادہ سے زیادہ رقم مختص کرے۔
انہوں نے ڈپٹی
چیف منسٹر اور وزیر فائنانس بھٹی وکرمارکا سے کہا کہ جب وہ آئندہ بجٹ پیش کریں تو بجٹ میں تعلیم کے لیے 50 فیصد رقم مختص کریں موجودہ بجٹ صرف 7 فیصد ہے جو کہ ناکافی ہے- ایم پی فنڈ سے اس اسکول کی ایک کروڑ 32 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر عمل میں آئی ہے-