the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 25/نومبر (یواین آئی) تلنگانہ سکریٹریٹ کی مساجد کی تعمیر نو کے سلسلہ میں دونوں مساجد کا آج سنگ بنیاد رکھاگیا۔
مولا نا مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ نے سنگ بنیاد کی رسم ایک سادہ تقریب میں ادا کی۔
ریاستی وزیرداخلہ محمد محمود علی،تلنگانہ



اسمبلی میں مجلس کے فلورلیڈر جناب اکبرالدین اویسی، مجلسی ارکان اسمبلی سید احمد پاشاہ قادری، احمد بلعلہ،ٹی آرایس کے رکن کونسل فاروق حسین، جی ایچ ایم سی کے سابق ڈپٹی مئیر بابا فصیح الدین،مشائخ مولانااکبرنظام الدین حسینی صابری،منیر الدین مختار اور دیگر نے وہاں پر نمازظہرادا کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.