the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 11 مئی (یو این آئی)ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) تیزی سے پھیل رہا ہے اور پہلی بار ایک دن میں چار ہزار سے زیادہ نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کورونا انفیکشن کے 4213 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 67 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ 97 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے پیر کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک



کی مختلف ریاستوں اور زیر مرکزی علاقوں میں اب تک 67،152 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جن میں 2206 لوگ مر چکے ہیں وہیں اب تک 20917 افراد کو صحت مند ہونے کے بعد اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔
ملک میں مہاراشٹر اس انفیکشن سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور اس کی وجہ سے ریاست کی صورتحال مسلسل خراب ہوتی جارہی ہے۔ مہاراشٹر میں 22171 افراد اس انفیکش کی زد میں آچکے ہیں جبکہ 832 افراد کی موت ہوچکی ہے اور 4199 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.