the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 7 مئی (یو این آئی) ملک بھر میں جمعہ تک 16.49 کروڑ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے مرکزی وزارت صحت نے آج یہ اطلاع دی وزارت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک کی 30 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 18 سے 44 سال کے درمیان 11،80،798 لوگوں کو کورونا وائرس کی ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگایا ہے۔ ان میں سے ، انڈمان اور نکوبار میں 330 ، آندھرا پردیش میں 16 ، آسام میں 220 ، بہار میں 284 ، چندی گڑھ میں دو ، چھتیس گڑھ میں 1026 ، دہلی میں 1،83،679 ، گوا میں 741 ، گجرات میں 2،24،109 ، میں ہریانہ میں 1،69،409، ہماچل پردیش میں 14 ، جموں و کشمیر میں 21،249 ، جھارکھنڈ میں 77 ، کرناٹک میں 7068 ، کیرالہ میں 22 ، لداخ میں 86 ، مدھیہ پردیش میں 9823 ، مہاراشٹر میں 2،15،274 ، میگھالیہ اور ناگالینڈ اور تریپورہ میں دو ، اڈیشہ میں 28،327 ، پڈوچیری میں سے



ایک ، پنجاب میں 2187 ، راجستھان میں 2،18،795 ، تمل ناڈو میں 8419 ، تلنگانہ میں 440 ، اترپردیش میں 86،420 ، اتراکھنڈ میں 17 ، اور مغربی بنگال میں 2757 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
آج صبح کی رپورٹ کے مطابق ، ملک بھر میں 21،11،300 سیشنوں کے ذریعے اب تک 16،49،73،058 ویکسین لگائے جا چکے ہیں۔ جس میں 95،01،643 صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں نے کورونا کا پہلا ٹیکہ لگایا ہے اور 63،92،248 نے دوسرا ٹیکہ لگایا ہے۔
وزارت نے بتایا کہ 1،37،64،363 فرنٹ لائن کارکنوں کو کورونا کا ٹیکہ پہلا ٹیکہ اور 75،39،007، دوسرا ٹیکہ ، سے 18 سال سے 45 سال کے درمیان 11،80،798 کو پہلا ٹیکہ ، 60 سال سے زیادہ عمر والوں کو 5,33,28,112 مستفید افراد کو کورونا کا پہلا ٹیکہ اور 1،35،91،594 دوسری ویکسین لگائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 45 سے 60 سال کی عمر میں 5،43،12،908 کو پہلا ٹیکہ اور 45،60،385 کو دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.