: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی، 22 ستمبر (ذرائع) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت آج دہلی میں مسلم دانشوروں اور مسجد کے اماموں سے ملنے کستوربا گاندھی مارگ میں واقع مسجد میں مرحوم مولانا
جمیل الیاسی کی مزار پر پہنچے- بھاگوت نے انکی مزار پر پھول بھی چڑھائے- دراصل وہ ڈاکٹر جمیل الیاسی کی برسی پر یہاں پہنچے تھے- انکے ساتھ سنگھ کے اندریش ، رام لال اور کرشن گوپال موجود تھے-