the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

جگتیال رکن اسمبلی ڈاکٹر یم سنجے کمار نے بی آر ایس پارٹی جگتیال جنرل باڈی میں نائب صدر کی حیثیت سے محمد تاج الدین کو نامزد کیا  ۔ محمد تاج الدین نائب صدر نے رکن اسمبلی ڈاکٹر یم سنجے کمار سے ملاقات کی اور اظہار تشکر کیا ۔



سنجے کمار نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

محمد تاج الدین کو نائب صدر کی حیثیت سے نامزد کر نے پر ٹاؤن صدر گٹو ستیش، بالا شنکر، آنند راؤ، محمد آصف وائس چیرمین زرعی مارکیٹ کمیٹی،عادل پٹیل، شیجی فیروز، جہانگیر، کریم و دیگر نے مبارکباد پیش کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.