the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ  سیکریٹریٹ بی آر امبیڈکر بھون میں سابق کرکٹر اور کانگریس قائد محمد اظہرالدین نے ریاست کے اقلیتی  بہبود اور پبلک انٹرپرائزز کے وزیر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔اس موقع پر انہوں نے دعائیہ کے درمیان باضابطہ طور پر عہدہ سنبھالا۔ سیکریٹریٹ



میں منعقدہ تقریب میں اظہرالدین کے گھر والے، حامیوں اور کانگریس پارٹی کے قائدین نے شرکت کی۔اظہرالدین نے اس موقع پر کہا کہ اقلیتوں کی فلاح و ترقی کے لئے کام کرنا ان کی اولین ترجیح ہے اور وہ ریاست کے تمام طبقات کی ہمہ گیر ترقی کے لیے پرعزم ہیں۔محمد اظہرالدین کو ریاستی کابینہ میں شامل ہونے والے واحد مسلم وزیر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.