the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 30 جنوری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے نظریات و خیالات ’نیو انڈیا‘ کی تعمیر کے لئے ہمیشہ تحریک دیتےرہیں گے۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے لکھا’’بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی پر انہیں خراج تحسین ۔ قابل احترام باپو کی



شخصیت، افکار و خیالات ہمیں مضبوط، فعال اور خوشحال نیو انڈیا کی تعمیر کے لئے حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے‘‘۔
مہاتما گاندھی کی پیدائش 1869 میں دو اکتوبر کو گجرات کے پوربندر میں ہوئی تھی اور 30 ​​جنوری 1948 کو نئی دہلی میں ان کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ مہاتما گاندھی نے عدم تشدد اور ستیہ گرہ کی راہ پر چل کر آزادی کی لڑائی کی قیادت کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.