the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 15 اگست (یو این آئی) کا نگریس نے یوم آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کے 12 ویں خطاب کو باسی، شعبدہ بازی اور پھیکا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے انہیں نعروں کو دوہرایا ہے جو وہ ہر سال لگاتے رہے ہیں کانگریس کے میڈیا انچارج جے رام رمیش نے کہا کہ وکست بھارت ، آتمنر بھر بھارت اور سب کا ساتھ ۔ سب کا وکاس جیسے نعرے دوہرائے گئے جو وہ برسوں سے لگاتے رہے ہیں۔ ان کے نعروں کا اب تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
مسٹر نریندر مودی کی طرف سے میڈ ان انڈیا سیمی کنڈکٹر چپ کا وعدہ بار



بار بڑے جھوٹ کے ساتھ کیا گیا اور ایسی باتیں کہنا اب مودی کی پہچان بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کا پہلا سیمی کنڈکٹر کمپلیکس چنڈی گڑھ میں 1980 کی دہائی کے اوائل میں قائم کیا گیا تھا۔ کسانوں کے تحفظ کے وعدے کو کھو کھلا قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی اپنی حکومت نے زراعت کے تین کالے قوانین کو نافذ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن آج وہ ایم ایس پی کی قانونی ضمانت ، لاگت پر 50 فیصد منافعہ کے ساتھ ایم ایس پی طے کرنے یا قرض کی معافی پر کوئی ٹھوس اعلان کرنے سے قاصر ہیں۔ روزگار کی فراہمی پر صرف سطحی باتیں کی جارہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.