the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
احمد آباد ، 11 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی حالیہ اسمبلی انتخابات میں حکمراں جماعت بی جے پی کی زبردست جیت کے بعد آج اپنی آبائی ریاست گجرات میں ایک عظیم الشان روڈ شو میں حصہ لیں گے پانچ میں سے چار ریاستوں میں ہوئے انتخابات میں بی جے پی کی مکمل اکثریت سے کامیابی کے بعد مسٹر مودی آج سے گجرات کے دو روزہ دورے پر ہوں گے صبح



تقریباً11 بجے یہاں سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پرپہنچنے کے بعد مسٹر مودی وہاں سے بی جے پی کی ریاستی دفترگاندھی نگرکے نزدیک کوبا میں واقع شریکلم تک اپنا روڈ شو شروع کریں گے۔ 20 کلومیٹر سے لمبے اس روڈ شو کے دوران وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل اور ان کے تمام وزراء کے علاوہ ریاست میں پارٹی کے سینئر لیڈر بھی اس روڈ شو کے دوران موجود رہیں گے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.