the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 4 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ چین ہندوستانی سرحد میں مسلسل دراندازی کر رہا ہے اوروہ سرحد پر سرگرمیاں بڑھا رہا ہے، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی اس پر خاموش ہیں اور ان کی یہ خاموشی حیران کن ہے کانگریس لیڈر نے منگل کو کہا کہ چین ہندوستانی سرحد کے قریب مسلسل سرگرمیاں بڑھا رہا ہے اس نے پینگونگ لیک پر گزشتہ دومہینے کے دوران پل کی تعمیر



کی اوریہ تعمیراتی کام لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے بالکل قریب کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین جس طرح ہمارے لیے وارننگ بن رہا ہے، اس کا جواب دیاجانا چاہیے، لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ملکی سلامتی سے جڑے اس معاملے پر وزیراعظم حیران کن طور پر خاموش ہیں۔
مسٹر گاندھی نے کہا، 'وزیراعظم کی خاموشی غیر معمولی ہے۔ ہماری سرزمین، ہمارے لوگ، ہماری سرحدیں زیادہ تحفظ کی مستحق ہیں۔"

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.